مراد سعید

آئینی اداروں کا احترام کرتے ہیں ،قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہیے، مراد سعید کاالیکشن مہم سے روکنے پر رد عمل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخابی مہم میں وفاقی وزراء کی شمولیت سے متعلق الیکشن کمیشن کا انتباہ پر وفاقی وزیر مراد سعید نے کہاہے کہ آئینی اداروں کا احترام کرتے ہیں لیکن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

این اے 75 ضمنی الیکشن میں تعینات پریزائیڈنگ افسران کیلئے سمارٹ فون لازمی ہوگا،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے این اے 75 کے ضمنی الیکشن کیلئے پریزائیڈنگ افسران کیلئے ہدایات نامہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 75 کے ضمنی الیکشن کیلئے پریزائیڈنگ افسران کیلئے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن کا این اے 75 ڈسکہ معاملے کی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ معاملے کی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا اعلان کر دیا، ای سی پی نے فیکٹ فائنڈنگ کے لیے انکوائری افسر کا تقرر کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی جوائنٹ مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل واوڈا

واوڈا کی الیکشن کمیشن سے نااہلی کیس خارج کرنے کی استدعا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن سے اپنے خلاف نااہلی کا کیس خارج کرنے کی استدعا کردی۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، ریکارڈ فراہمی کے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی غیرملکی فنڈنگ کا ریکارڈ حاصل کرنے کے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کا ریکارڈ فراہم کر نے کی درخواست مزید پڑھیں

فردوس عاشق

این اے 75 ، فردوس عاشق کیخلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس خارج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن سے فردوس عاشق اعوان کو ریلیف مل گیا، این اے 75 ڈسکہ میں فردوس عاشق اعوان کیخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کاکیس خارج کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں وزیراعلی پنجاب کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس ،سکروٹنی کمیٹی نے ابتک کی کارروائی کی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف فارن فنڈنگ کے حوالے سے سکروٹنی کمیٹی نے ابتک کی کارروائی کی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی جبکہ ممبر پنجاب الطاف ابراہیم نے ریمارکس دئیے ہیں کہ اکبر بابر کو دستاویزات دینے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

بطور سینیٹر نااہلی کیلئے درخواستیں، یوسف رضا گیلانی سے جواب طلب،پی ٹی آئی کی نئی درخواست کو کیس کا حصہ بنالیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی بطور سینیٹر نااہلی کیلئے دائر درخواستوں پر سابق وزیراعظم سے جواب طلب کرلیا، اونچی آواز میں بات کرنے پر الیکشن کمیشن نے ملیکہ بخاری کو ٹوک دیا، رکن الیکشن مزید پڑھیں

این اے 75 ڈسکہ

این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پھر مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پھر مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں