الیکڑانک ووٹنگ مشین

ن لیگ نے الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کا حساس کام پوری قوم کی منشا اور اعتماد سے مزید پڑھیں

مریم نواز

الیکشن کمیشن کو متنازع الیکشن کے نتائج کو روکنا ہوگا ،الیکشن چوری ہوا ہے’مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب کی صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو متنازع الیکشن کے نتائج کو روکنا ہوگا کیوں کہ یہاں الیکشن چوری ہوا ہے۔مریم نواز نے کراچی کے حلقہ این اے مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک

کالعدم تحریک لبیک نے پابندی کے خلاف حکومت کو نظر ثانی اپیل کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)نے کالعدم قرار دیئے جانے کے حکومتی فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کردی۔ ٹی ایل پی نے سیکرٹری داخلہ کے پاس دائر کردہ اپیل میں موقف اختیار کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو فریال تالپور کیخلاف نااہلی کیس کی سماعت سے روک دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو فریال تالپور کیخلاف نااہلی کیس کی سماعت سے روک دیا۔ عدالت نے ای سی پی اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے حکم مزید پڑھیں

درخواست خارج

فضل الرحمان کو جے یو آئی کا نام استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست خارج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کو جمیعت علمائے اسلام پاکستان کا نام استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست خارج کردی۔ الیکشن کمیشن کے دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ جے یو آئی مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر کا الیکشن کمیشن کی استعداد میں اضافے کیلئے بتدریج کثیر جہتی تنظیمی تبدیلوں کا حکم

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے الیکشن کمیشن کی استعداد میں اضافے کے لئے بتدریج کثیر جہتی تنظیمی تبدیلوں کا حکم دیاہے،جبکہ آئندہ انتخابات میں ٹیکنالوجی کے مزید موثر استعمال کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

فریال تالپور

فریال تالپور نااہلی کیس، درخواست گزار کو جواب جمع کرانے کاآخری موقع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کی نااہلی کیس میں درخواست گزار ارسلان تاج کو جواب جمع کرانے کا آخری موقعہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبر سندھ ناصر درانی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

این اے 75 ضمنی انتخاب شفاف اور انتہائی پرامن ماحول میں منعقد ہوا،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ10اپریل کو این اے 75سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب شفاف اور انتہائی پرامن ماحول میں منعقد ہوا،اس سلسلے میں ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ اور پولیس کا کردار قابل تحسین ہے، رینجرز اور مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

لیگی ایم این ایز نے حلقے کے عوام کے ضمیر خریدے، الیکشن کمیشن خاموش رہا ، فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پولنگ ختم ہونے کے کئی گھنٹے بعد بھی لیگی ارکان اسمبلی حلقے میں دندناتے رہے جبکہ ریٹرننگ آفیسرانہیں نوٹس دینے سے خوفزدہ ہیں۔ مزید پڑھیں