الیکشن کمیشن

لاہور میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور سے قومی و صوبائی اسمبلی کی 44 نشستوں پر عام انتخابات 2024 کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

صوبائی الیکشن کمشنر، ڈی آر اوز اور آر اوز انتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کریں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صوبائی الیکشن کمشنر، ڈی آر اوز اور آر اوز انتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کریں۔ اپنے بیان میں الیکشن کمیشن نے کہا کہ اگر انتخابی نشان کی تبدیلی لازم مزید پڑھیں

خورشید شاہ

پی ٹی آئی کو بلا نہیں ملا تب بھی الیکشن میں حصہ لینا چاہیے، خورشید شاہ

سکھر(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹ کے رہنما سیدخورشید شاہ نے کہا ہے کہ میرے خیال سے پی ٹی آئی کو بلا نہیں ملا تب بھی الیکشن میں حصہ لینا چاہیے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی سینیٹ کی قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کرلی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی قرارداد پر 8 فروری 2024 کو ملک بھر ہونے والے انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کرلی۔ الیکشن کمیشن حکام نے سینٹ سیکریٹریٹ کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پشاور ہائیکورٹ سے واپس لے لی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ کے بعد پشاور ہائی کورٹ سے بھی الیکشن کمیشن کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی۔ تفصیلا ت کے مطابق10 جنوری کو پشاور مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

الیکشن کمیشن 8 فروری کو انتخابات کے اپنے وعدے اور عزم پر قائم ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان جمعرات 8 فروری 2024ء کو انتخابات کے اپنے وعدے اور عزم پر قائم ہے، وفاقی و صوبائی نگران مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

سیاسی جماعتوں کیلئے جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی پانچ فیصد نمائندگی یقینی بنانا لازمی ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سیاسی جماعتوں، جنہیں عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی نشانات الاٹ کیے گئے ہیں، کے لیے الیکشنز ایکٹ 2017 کی سیکشن 206 کے تحت جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی 5 فیصد نمائندگی کو یقینی بنانا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما وسابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے والی13جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے والی 13 جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 13 جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کی۔ مزید پڑھیں