اسلام آباد ہائیکورٹ

شعیب شاہین کی الیکشن پٹیشن کی حد تک الیکشن ٹریبونل کو کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی الیکشن پٹیشن کی حد تک الیکشن ٹریبونل کو کارروائی سے روک دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے شعیب شاہین کی درخواست پر مزید پڑھیں