محمودخان

جو طالبان کو بھتہ دینے کے الزامات لگارہے وہ ثبوت لائیں، محمود خان

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے صوبائی اسمبلی کے ارکان کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو بھتہ دینے کے سوال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو طالبان کو بھتہ دینے کے الزامات لگارہے مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم

نواز شریف اور مریم پر قتل کی سازش کے الزامات، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقات کا آغاز نہ کرنے کی تصدیق

لندن(رپورٹنگ آن لائن)اسکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، مریم نواز اور ناصر بٹ پر قتل کی سازش کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز نہ کرنے کی تصدیق کر دی۔اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کہاکہ مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ

دوٹوک الفاظ میں کہتی ہوں، الزامات میں صداقت نہیں‘ یہ الزامات بالکل درست نہیں‘امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکہ نے وزیراعظم عمران خان کے الزامات کو ایک بار پھر مسترد کر دیا۔امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جیلینا پورٹر نے پریس بریفنگ میں بتایا دوٹوک الفاظ میں کہتی ہوں، الزامات میں صداقت نہیں، یہ مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ

عدم اعتماد میں امریکہ کے ملوث ہونے کے الزامات میں صداقت نہیں‘ امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں عدم اعتماد کی تحریک میں کردار سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد میں امریکہ کے ملوث ہونے کے الزامات میں صداقت مزید پڑھیں

ٹیکس چوری

ریجن بی میں ٹیکس چوری، ڈائیریکٹر نے ای ٹی او اور متعلقہ سٹاف کے خلاف انکوائری شروع کردی

رپورٹنگ آن لائن ۔۔۔ پراپرٹی ٹیکس زون 6 لاہور میں ٹیکس چوری کے الزامات پر ڈائیریکٹر ایکسائز لاہورریجن بی نعمان خالد نے ای ٹی او خالد حفیظ ، انسپکٹر گارڈن ٹاون ون مقبول احمد،انسپکٹر اور متعلقہ سٹاف کے خلاف انکوائری مزید پڑھیں

رانا شمیم

اسلام آباد ہائیکورٹ ‘رانا شمیم کے عدلیہ الزامات پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

ٹیکس چوری، ای ٹی او ، انسپکٹر اور کانسٹیبل کے خلاف چارج شیٹ

شہبازاکمل جندران۔۔۔ پراپرٹی ٹیکس زون 14 لاہور میں ٹیکس چوری کے الزامات پر ڈائیریکٹر نے ای ٹی او زون 14 نیاز سبحانی ،انسپکٹر کرامت علی اور کانسٹیبل سہیل حاکم کے خلاف چارج شیٹ کا مسودہ ڈی جی ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں میں رشتہ دار بھرتی کرنے کے الزامات مسترد کر دئیے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں سندھ ہائیکورٹ کی ماتحت عدلیہ میں بھرتیوں کے خلاف کیس میں جواب جمع کرا دیا گیا،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے رشتہ دار بھرتی کرنے کے الزامات کو مسترد کر دیا گیا،سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

اعلی عدلیہ سابق چیف جج گلگت بلتستان کے الزامات کی تحقیقات کرے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اعلی عدلیہ سابق چیف جج گلگت بلتستان کے الزامات کی تحقیقات کرے، ثاقب نثار اپنے آپ کو بری الذمہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

این اے 133 ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد قرار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی امیدوار کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں