پیٹرول، ڈیزل

لیوی چارجز میں اضافہ، یکم جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے لیوی چارجز مزید بڑھانے کی صورت میں قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ آئندہ 15 روزکے لیے مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی

ملک سے سوتی دھاگے کی برآمدات میں اضافہ، سوتی ملبوسات کی برآمدات میں کمی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ملک سے سوتی دھاگے کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ جبکہ سوتی ملبوسات کی برآمدات میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ مزید پڑھیں

وزیر پیٹرولیم مصدق ملک

رواں سال ٹیکس وصولی میں 30 فیصد اضافہ ، ٹیکس کی بنیاد کو مزید وسعت دینے کی کوششیں جاری ہیں،مصدق ملک

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ رواں سال ٹیکس وصولی میں 30 فیصد اضافہ دیکھا گیا، ٹیکس کی بنیاد کو مزید وسعت دینے کی کوششیں جاری ہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولی سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈکیا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 2342ڈالر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہبازشریف

چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں،شہباز شریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہبازشریف نے واضح کیا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں ہے، درآمد کا فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کرے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چینی کی برآمد مزید پڑھیں

دودھ کی قیمتوں

اسلام آباد سمیت پورے پنجاب میں دودھ کی قیمتوں میں راتوں رات اضافہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے پنجاب میں دودھ فروشوں نے دودھ کی قیمتوں میں راتوں رات اضافہ کردیا گران فروشی کو روکنے کے لئے حکومتی ادارے بے بس ہوگئے تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کیخلاف درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی۔ مزید پڑھیں