وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

حکومت کسی کی بھی ہو، معاشی ترقی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، وزیر خزانہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں معیشت کی حالت بہتر ہو رہی ہے، مہنگائی میں بتدریج کمی دیکھی جارہی ہے، میکرواکنامک استحکام آنے سے ملک کو فائدہ ہوتا ہے۔ تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

ملکی زرِمبادلہ ذخائر 16.6 ارب ڈالرز ہو گئے’تفصیلا ت جاری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ملکی زرِمبادلہ ذخائر کی موجودہ تفصیلات سامنے آ گئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرِ مبادلہ ذخائر 29 نومبر تک 16.6 ارب ڈالرز رہے۔ زرِ مبادلہ ذخائر 29 نومبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 54.40 کروڑ ڈالرز بڑھے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16دسمبر کو ہوگا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16دسمبر کو ہوگا ۔مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کریں گے۔ معاشی ماہرین کے مطابق پالیسی کی شرح میں دسمبر میں مزید 150سے 200 مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

ماہ اکتوبر میں ورکرز ترسیلات 3.05 ارب ڈالرز رہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ماہ ا کتوبر میں ورکرز ترسیلات 3.05 ارب ڈالرز رہیں، اکتوبر 2023 کے مقابلے میں اس اکتوبر 24 فیصد اضافی ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں۔سٹیٹ بینک نے نے اکتوبر مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی ، 15 فیصد کی سطح پر آگئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی جس کے بعد شرح سود 15 فیصد کی سطح پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق شرح سود میں مزید مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

بینکوں کو 4255 ارب روپے فراہم کیے ہیں: اسٹیٹ بینک

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن میں بینکوں کو 4255 ارب روپے فراہم کیے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق روایتی بینکوں کو 4232 ارب روپے 7 دن کے لیے فراہم کیے، روایتی بینکوں کو فنڈ کی فراہمی مزید پڑھیں

کمرشل بینکوں

کمرشل بینکوں کی سروسز کے نام پر صارفین سے اربوں روپے کی لوٹ مار

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے کمرشل بینکنگ سیکٹر کی جانب سے سروسز کے نام پر کھاتہ داروں سے سالانہ اربوں روپے وصول کرنے پر وفاقی وزرات خزانہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چپ سادھ لی ۔کچھ بینک کھاتہ داروں مزید پڑھیں