پاکستان اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک مارکیٹ میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، ایک لاکھ 18 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

کراچینج (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کے روز کاروبار کے دوران حصص کی قیمتوں میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار پوائنٹس مزید پڑھیں

رمضان ریلیف پیکج

وزیراعظم شہبازشریف کی رمضان ریلیف پیکج کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرنے کی ہدایت کی ہے کہ رمضان ریلیف پیکج میں پیسے مستحقین تک ڈیجیٹل والٹ کے انتہائی سہل اور شفاف نظام کے ذریعے پہنچائے جا رہے ہیں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

کمرشل بینکوں کی شاخیں عوام کو عید کے کے لیے نئے کرنسی نوٹ فراہم کریں گی، اسٹیٹ بینک

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے بیان جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کمرشل بینکوں کو عوام کے لیے نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی جاری مزید پڑھیں

کارپٹ ٹریننگ

پی سی ایم ای اے کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے حکومت کو تجاویز ،مطالبات ارسال

اسلام آباد/لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے آئندہ مالی سال 2025-26کے بجٹ کیلئے تجاویز اور مطالبات وفاقی حکومت کو ارسال کر تے ہوئے کہا ہے کہ بھاری ڈیوٹیز ، ٹیکسز اوراسٹیٹ بینک کے بعض اقدامات مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

ملکی قرضوں کا مجموعی حجم 72 ہزار ارب روپے سے متجاوز، ہر شہری ساڑھے3 لاکھ کا مقروض

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے قرضوں کا مجموعی حجم 72 ہزار ارب روپے سے متجاوز، ہر پاکستانی ساڑھے تین لاکھ روپے سے زائد کا مقروض ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق ایک سال میں ملکی قرضوں کا مجموعی حجم مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

نیا پاکستان روایتی سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں بڑی کمی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)حکومت نے مختلف کرنسیوں میں نیا پاکستان روایتی سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ کے مطابق پاکستانی کرنسی میں 12 ماہ کی مدت کے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس پر مزید پڑھیں

قرضوں کے اجرا

گھروں کی تعمیر کیلئے قرضوں کے اجرا میں نمایاں کمی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)گھروں کی تعمیر کے لئے بینکوں کی جانب سے قرضوں کے اجرا میں جنوری کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 3.7فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2025 مزید پڑھیں

یوتھ لون پروگرام

وزیراعظم یوتھ لون پروگرام ، بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو قرض دینے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)حکومت نے وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کے تحت بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو 10 لاکھ روپے تک کا قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ قرض بیرون ملک ملازمت کے متلاشی مزید پڑھیں