مریم نوازشریف

معاشرے میں تقسیم، انتشار اور تشدد کی بڑی وجہ نفرت انگیز تقاریر ہیں، مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ معاشرے میں تقسیم، انتشار اور تشدد کی بڑی وجہ نفرت انگیز تقاریر ہیں، جو ایسے منفی عناصر کو جنم دیتی ہیں۔ نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے عالمی دن پر مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

پاکستان نے اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن کو اقوام متحدہ سے منظور کرانے میں قائدانہ کردار ادا کیا ، سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان نے اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن کو اقوام متحدہ سے منظور کرانے میں قائدانہ کردار ادا کیا . جھوٹی خبروں اور غلط معلومات کے ذریعے مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

دنیا بھر میں مسلمانوں کو درپیش امتیازی سلوک، نفرت اور تعصب قابل مذمت ہے’ مریم نواز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے انسداد اسلاموفوبیا کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمانوں کو درپیش امتیازی سلوک، نفرت اور تعصب قابل مذمت ہے. اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سردار ایاز صادق کی اسلاموفوبیا کیخلاف روس کے اصولی مؤقف کی تعریف

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے صدر پیوٹن کی مذہبی شخصیات کے احترام کے مؤقف اور اسلاموفوبیا کے خلاف روس کے مؤقف کی تعریف کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے ماسکو مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ

پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعادہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے، ترکیہ اور پاکستان تجارت کی ساخت کو 5 ارب ڈالر تک لے کر جائیں گے، مزید پڑھیں

مودی

مودی کے دور حکومت میں بھارت اسلاموفوبیا کا گڑھ بن گیا

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن ) ہندو توا نظریات کے حامی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دور حکومت میں ہندوستان اسلامو فوبیا کا گڑھ بن چکا ہے جہاں بھارتی مسلمان شدید سماجی تفریق، معاشی ابتری اور سیاسی تنہائی کا شکار مزید پڑھیں

رجب طیب

ترک صدر نے فرانس میں ادارہ جاتی نسل پرستی اوراسلاموفوبیا کو فسادات کا سبب قراردے دیا

انقرہ(رپورٹنگ آن لائن)جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے فرانس میں ہونے والے فسادات کا ذمے دار ادارہ جاتی نسل پرستی، اسلاموفوبیا اور اس ملک کے نوآبادیاتی ماضی کو قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک صدر طیب ایردوآن نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت

مدینہ منورہ (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مملکت نے عالمی برادری سے اسلاموفوبیا کیخلاف اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین المذاہب ہم مزید پڑھیں

چاقو حملہ

امریکا اور کینیڈا میں اسلاموفوبیا واقعات، امام مسجد پر چاقو سے حملہ

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن ) امریکی ریاست نیو جرسی کی مسجد میں نماز فجر کے دوران امام پر نامعلوم شخص نے چاقو سے حملہ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چاقو کے حملے کے نتیجے میں امام مسجد زخمی مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چینی صدر نے ہمیشہ کہا کہ اسلاموفوبیا کی مخالفت کی جا ئے ، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے بدھ کے روز اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے پہلے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ صدر شی جن پھنگ نے گزشتہ سال دسمبر میں ہونے والے پہلے مزید پڑھیں