اسلام آباد ہائی کورٹ

عافیہ کیس، امریکا میں حکومت کے فریق نہ بننے کی وجوہات طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں امریکی عدالت میں فریق نہ بننے کی وجوہات طلب کرلیں۔ منگل کواسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی سپریم کورٹ کے فیصلہ کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججوں نے وکیل منیر اے ملک کے ذریعے ٹرانسفر کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

مجھے صرف عمران خان کو مطمئن کرنا ہے، علیمہ خان سے متعلق سوال پرگنڈاپور کا جواب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ میں نے بانی پی ٹی آئی کو مطمئن کرنا ہے کیونکہ مجھے عہدہ انہوں نے دیا ہے اگر وہ مطمئن ہیں مگر کوئی اور نہیں تو مزید پڑھیں

جسٹس بابر ستار

بغیر فل کورٹ میٹنگ رولز تبدیلی خلاف قانون ہے، جسٹس بابر ستار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ رولز تبدیلی پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا، جسٹس بابر ستار نے خط میں اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر فل کورٹ میٹنگ رولز تبدیلی خلاف قانون ہے۔ جسٹس بابر ستار نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

حکومت کو ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی استدعا سے آخر کیا نقصان ہے؟، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے سوالات کے جوابات طلب کر لیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 2 ماہ میں 600 ارب روپے سے زائد کے ٹیکس مقدمات نمٹا دیے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ 2 ماہ کے دوران 600 ارب روپے سے زائد کے ٹیکس سے متعلق مقدمات پر حکم امتناع ختم کر کے کیس نمٹا دیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد اعظم خان مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

190 ملین پاؤنڈ کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستیں (کل) سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے پیٹرن انچیف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں کو (کل)بدھ کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا، ڈائریکٹوریٹ جنرل ایمیگریشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کروادی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں فواد چوہدری کا نام سفری پابندی کی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

عمران، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل، نیب پراسیکیوشن ٹیم نوٹیفائی کرنے کیلئے مہلت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطل کرنے کی اپیل پر نیب پراسکیوشن ٹیم نوٹیفائی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کیخلاف دائر درخواست خارج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے پی ٹی مزید پڑھیں