اسلام آباد ہائی کورٹ

بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکش کی جائے، ہائی کور ٹ کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکش کی جائے۔ پیر کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ اور جسٹس میاں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکول کھولنے کی استدعا مسترد کر دی،متعلقہ فورم سے رجوع کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سکول مالکان کی جانب سے عدالتی حکم سے فوری سکول کھولنے کی استدعا مسترد کر دی گزشتہ روز کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے مزید پڑھیں

وزیر قانون پنجاب

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی نااہلی سے متعلق جلدی سماعت کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی نااہلی سے متعلق جلدی سماعت کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ۔ ہفتہ کو جمع کرائی گئی درخوراست میں کہاگیاکہ راجہ بشارت نے کاغذات مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چینی انکوائری کمیشن کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (ر پورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدلات نے شوگرملز ایسوسی ایشن کے وکیل مخدوم علی خان کو ہدایت کی کہ بدھ تک تحریری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پاکستان نیوی سیلنگ کلب کو فوری سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے راول ڈیم کے کنارے کمرشل بلڈنگ سیل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔عدالت نے سی ڈی اے کے بورڈ ممبران سے حلف نامے طلب کر لئے ہیں۔ جمعرات کے روز چیف مزید پڑھیں

صحت کارڈ

صحت کارڈ پر پارٹی جھنڈے کا رنگ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت صحت سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے جھنڈے کے رنگ میں صحت کارڈ کی تشہیری مہم کے خلاف کیس میں وزارت صحت، وزارت اطلاعات و نشریات اور پا کستان تحریک انصاف سے جواب طلب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے بورڈ ممبران کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے بورڈ ممبران کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پیر کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزار وکیل کے دلائل کے بعد درخواست مزید پڑھیں

پب جی پر پابندی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی پر پابندی کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی پر پابندی کے خلاف دائر درخواستوں پر فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی پب مزید پڑھیں

پب جی گیم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی گیم معطلی کے خلاف درخواست پی ٹی اے کو بھجوادی

اسلام آباد رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی گیم معطلی کے خلاف درخواست پی ٹی اے کو بھجواتے ہوئے حکم دیا کہ پی ٹی اے قانون کو مدنظر رکھ کر درخواست پر تحریری فیصلہ کرے۔ عدالت مزید پڑھیں

مندر کی تعمیر

اسلام آباد ہائی کورٹ : مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے مندر کی تعمیر کے خلاف دائر درخواستوں پرفریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ دوران سماعت عدالت نے سی ڈی اے سے استفسار کیا مزید پڑھیں