اسلام آباد ہائیکورٹ

جوڈیشل کمپلیکس پیشی: توہین عدالت کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے دوران عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔اسسٹنٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست؛ قانون کو تو اپنا راستہ لینا ہی ہوتا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلا م آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ وارنٹس منسوخ بھی کردوں تو کیا ہو گا؟، قانون کو تو اپنا راستہ لینا ہی ہوتا ہے، عدالت تو آپ مزید پڑھیں

عمران خان

اسلام آباد ہائی کورٹ، بینکنگ کورٹ کو عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینکنگ کورٹ کو 22فروری تک عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا ہے،خیال رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پشاور، واہ کینٹ کے بلدیاتی اداروں کو کام سے روکنے کا حکم معطل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پشاور اور واہ کینٹ کے کنٹونمنٹ بورڈزاور بلدیاتی اداروں کو کام سے روکنے کا حکم معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دو کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی حکومتوں کو مزید پڑھیں

اعظم سواتی

متنازع ٹوئٹ کیس، سواتی کے ٹرائل سے متعلق سپیشل پراسیکیوٹر کی مہلت کی استدعا منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کے ٹرائل سے متعلق سپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی کی مہلت کی استدعا منظور کر لی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں 14 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی ، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

شیخ رشید کے بھتیجے کی درخواست، اٹارنی و ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے بھتیجے کی جانب سے دائر کی گئی توہینِ عدالت کی درخواست پر پولیس، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کر دیے،اسلام مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کچھ کرنا نہیں چاہتی، وزارت خارجہ قانونی محاذ پر فوزیہ صدیقی کو سہولت فراہم کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کچھ کرنا نہیں چاہتی، وزارت خارجہ قانونی محاذ پر فوزیہ صدیقی کو سہولت فراہم کرے، نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو اسلام مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن فیصلے کیخلاف اپیلیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کی اپیلیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بلدیاتی انتخابات فیصلے کے خلاف الیکشن مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی کے بیٹے نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا خط واپس لے لیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے بیٹے نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا خط باضابطہ طور پر واپس لے لیا، عدالت عالیہ نے موقف سننے کے بعد پی مزید پڑھیں