شیرافضل مروت

اسلام آباد ہائیکورٹ،شیر افضل مروت کی قصور میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی قصور میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے شیر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

زہر کا خدشہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کی بشری بی بی کا طبی معائنہ کرواکر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کے طبی معائنے کی درخواست پر سماعت میں بشری بی بی کے ٹیسٹ کرواکر رپورٹ آئندہ سماعت میں پیش کرنے کی ہدایت کردی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ ،ایس ایس پی آپریشنز کو 4 ماہ اور ایس ایچ او کو 2 ماہ قید کی سزا سنادی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی غیر قانونی گرفتاریوں کے کیس میں توہین عدالت پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کو 6 ماہ، ایس ایس پی آپریشنز مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

توہینِ عدالت کیس،ڈی سی اسلام آباد کی معافی کی استدعا مسترد، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی)اسلام آباد کی توہینِ عدالت کیس میں غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے عرفان نواز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ سابق وفاقی وزیر شہریار مزید پڑھیں

عون چوہدری

الیکشن کمیشن نے عون چوہدری کی جیت کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے عون چوہدری کی جیت کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں کہا ہے کہ نوٹی فکیشن غلطی سے جاری ہوگیا، سلمان اکرم راجا کی درخواست سنی جائے گی،نجی ٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ توشہ خانہ اور القادر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بلوچ مظاہرین کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو بلوچ مظاہرین کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ بلوچ مظاہرین کی پولیس کی جانب سے مسلسل ہراساں کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ہائی کورٹ کا بلوچ مارچ کے شرکاء کی گرفتاری کے کیس میں 34 بلوچ طلباء کی شناخت پریڈ کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ مارچ کے شرکاء کی گرفتاری کے کیس میں 34 بلوچ طلباء کی شناخت پریڈ کا حکم دیدیا۔بدھ کو دورانِ سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایس ایس پی آپریشن اسلام مزید پڑھیں