خواندگی

پاکستان میں 61 فیصد خواندگی کی شرح ریکارڈ ہوئی، جس میں 68 فیصد مرد اور 53 فیصد خواتین پڑھی لکھی ہیں

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں 61 فیصد خواندگی کی شرح ریکارڈ ہوئی، جس میں 68 فیصد مرد اور 53 فیصد خواتین پڑھی لکھی ہیں۔ پہلی ڈیجیٹل مردم شمار کے مطابق 10 سال یا زائد عمر کے 10 کروڑ 41 لاکھ مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

کشمور میں ڈاکو راج اور بدامنی کے خلاف شہری اسلام آباد میں سراپا احتجاج، پی ٹی آئی سندھ کی مکمل حمایت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے اسلام آباد میں جاری کشمور کے شہریوں کے احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ بالخصوص ضلع کشمور کندھکوٹ میں امن و امان کی صورتحال مکمل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

26نومبر احتجاج، آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات میں ملزمان پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے 2 مزید پڑھیں

قیصر احمد شیخ

حکومت نجی شعبے کے مسائل سے بخوبی آگاہ،حل کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے،قیصر احمد شیخ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے کہا کہ حکومت نجی شعبے کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے اور ان کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے،پائیدار ترقی کیلئے ضروری ہے سرمایہ کاری مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

پاکستان اور چین کی دوستی ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مستحکم ہو رہی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاکـچین دوستی کو لازوال قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور بھائی چارے پر مبنی ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ رشتہ مزید پڑھیں

ایکسائز

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں بوگس دستاویزات پرچوری اور سمگل شدہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ عروج پر۔پہلے سے رجسٹرڈ گاڑیاں بوگس دستاویزات پردوبارہ رجسٹرڈ کی جانے لگیں۔

(رپورٹنگ آن لائن)تفصیلات کے مطابق ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں ان دنوں جعلی اور بوگس دستاویزات کی بنیاد پر ٹیوٹا فارچونر، ٹیوٹا ہائی لکس اور ہنڈا سوک جیسی گاڑیوں کی رجسٹریشن کیئے جانے کا سکینڈل سامنے آگیا ہے۔امپورٹڈ اور مقامی سطح پر مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل نہیں کی گئی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل نہیں کی گئی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں