اقوام متحدہ

فلسطینی دنیا کی نظروں کے سامنے بھوک سے مر رہے ہیں،اقوام متحدہ

نیویارک(رپورٹںگ آن لائن)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں حالات زندگی انتہائی مہلک ہوچکے ہیں ،فلسطینی دنیا کی نظروں کے سامنے بھوک سے مر رہے ہیں۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں