حمزہ شہباز

اسرائیل کو لگام نہ ڈالی گئی تو دنیا کا امن مجموعی طور پر خطرے میں پڑ جائے گا’حمزہ شہباز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے اسرائیل کے ایران پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر صیہونی ریاست کی کھلی جارحیت عالمی قوانین مزید پڑھیں

گورنر سردار سلیم حیدر

کشیدہ حالات ،گورنر سردار سلیم حیدر کاایران ، عراق کا دورہ منسوخ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا دورہ ایران اور عراق منسوخ ہو گیا ۔ صدر مملکت نے گورنر پنجاب کی 5 چھٹیاں بھی منظور کر لی تھیں مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

اسرائیل کا ایران پر حملہ بدترین دہشت گردی ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اسرائیل کا ایران پر حملہ بدترین دہشت گردی ہے۔ اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ایران پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کی مذمت مزید پڑھیں

احسن اقبال

اسرائیل کی ایران کے خلاف جارحیت بلاجواز اور غیر قانونی اقدام ہے ‘احسن اقبال

نارووال (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بلاجواز اور غیر قانونی اقدام ہے جو ایران کی خودمختاری مزید پڑھیں

طاہر محمود اشرفی

اسرائیلی حملے پر سعودی عرب کا موقف امت مسلمہ کی ترجمانی ہے،طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اسرائیل پوری دنیا کے امن سے کھیل رہا ہے، اسرائیل عالمی امن کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی نے مزید پڑھیں

ایران پر حملہ

اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا،پاسداران انقلاب کے سربراہ قتل

تہران(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل نے جمعے کو علی الصبح ایران پر بڑے حملے میں اس کی جوہری اور فوجی تنصیبات کے ساتھ ساتھ میزائل تیار کرنے والی فیکٹریوں کو نشانہ بنایا جس میں ایران کے متعدد فوجی کمانڈر اور جوہری سائنسدان مزید پڑھیں

شیخ رشید

پاکستانی قوم ایران پر اسرائیل کے فضائی حملے کی مذمت کرتی ہے’ شیخ رشید

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الا قوامی قوانین کی صریحاًخلاف ورزی ہے ۔ ایکس پر جاری اپنے بیان میں مزید پڑھیں

کیر اسٹامر

غزہ میں امداد کی تقسیم کا اسرائیلی منصوبہ نا کافی ہے، برطانیہ

لندن (رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ نے غزہ میں انسانی صورتِ حال کی بگڑتی ہوئی حالت پر اپنے خدشات کا اعادہ کیا ہے۔ العربیہ کے مطابق وزیرِ اعظم کیر اسٹامر نے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ میں امداد پہنچانے کا مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

امریکی ویٹو نے سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ناکام بنا دی

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ سے متعلق ایک اہم قرارداد منظور کرنے میں ناکام رہی، جب امریکہ نے اس کے خلاف ویٹو کا حق استعمال کیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق پیش کی گئی قرارداد میں اسرائیل مزید پڑھیں