الہان عمر

اسرائیل کیخلاف بیانات،الہان عمر امور خارجہ کمیٹی کی رکنیت سے فارغ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کے خلاف بیانات دینے پر الہان عمر کو امور خارجہ کمیٹی کی رکنیت سے ہٹا دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریپبلکن پارٹی کی اکثریت نے ایک بل کے ذریعے الہان عمر مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیل ، نیتن یاہو نے سپریم کورٹ کے حکم پر سینئر وزیر کو برطرف کر دیا

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل کرتے ہوئے ایک سینئر وزیر کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

سعودی عرب کا فلسطین کی آزادی تک اسرائیل سے تعلقات بحال نہ کرنیکااعلان

ڈیووس(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابقڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں مزید پڑھیں

اسرائیلی صدر

اسرائیل کا عدالتی بحران، صدر ہرتصوغ کو قوم میں دراڑ پر تشویش لاحق

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی صدر اسحاق ہرتصوغ حکومت اور عدلیہ کے درمیان پیدا ہونے والے بحران کو روکنے کے لیے سرگرم ہو گئے ۔ اسرائیلی صدر نے کہاہے کہ ملک میں عدلیہ پر قدغنیں لگانے کا متنازعہ منصوبہ بحران مزید پڑھیں

محمود عباس

محمود عباس کا اسرائیل سے فوری طور پر مذاکرات کی میز پر آنے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس (رپورٹنگ آن لائن)فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی وزیر اعظم یائر لپیڈ کی طرف سے دو ریاستی حل کے مطالبے کا خیرمقدم کیا لیکن انہوں نے کہا کہ ایسی خواہش کا اصل امتحان مذاکرات کی میز پر مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے جس میں پانچ سالہ بچی سمیت 10 افراد شہید ہو گئے ہیں، ہفتہ کووزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کا ایک بار پھر دمشق پر میزائلوں سے حملہ،ایک شامی فوجی ہلاک

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں نئے حملے کیے۔۔ اس کے نتیجے میں ایک شامی فوج ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ علاوہ ازیں مادی نقصان بھی واقع ہوا۔ان حملوں نے شامی فوج مزید پڑھیں

صیہونی وزیراعظم

اسرائیل پر راکٹ داغنے والے نتائج کے خود ذمہ دار ہیں،صیہونی وزیراعظم

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل پر راکٹ فائر کرنے والا کوئی بھی فریق یا گروپ اس کے نتائج کا ذمہ دارہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے تل ابیب کے مزید پڑھیں

اسرائیل

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کیا تو پورا مشرق وسطی جوہری خطہ بن جائے گا،اسرائیل

تہران(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے ایرانی حکومتی نظام کو پوری دنیا کے لیے تزویراتی خطرہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کر لیا تو پھر مشرق وسطی کے مزید پڑھیں