حافظ طاہر اشرفی

اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی واضح ہے،حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی و چیئرمین پاکستان علمائے کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی واضح ہے،پاکستان واحد ملک ہے جس نے فلسطین میں امداد بھیجی، پاکستان مزید پڑھیں

عالمی ادار صحت

عالمی ادار صحت کا اسرائیل سے ہسپتالوں اور طبی کارکنوں کی حفاظت پر زور

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)عالمی ادار صحت کے ایک درجن سے زائد رکن ممالک نے ایک مسودہ قرارداد پیش کیاہے جس میں اسرائیل پر زور دیا گیا کہ وہ غزہ میں انسانی ہمدردی کارکنان کے تحفظ کے لیے بین الاقوامی قانون کے مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکی صدر کااسرائیل سے شہریوں کوتحفظ فراہم کرنے پر زور

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک بار پھر اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ جنگ میں بین الاقوامی قوانین کا احترام کرتے ہوئے عام شہریوں کی جانوں کا تحفظ یقینی بنائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

امریکی نائب صدر

امریکی نائب صدر کو بھی غزہ کا خیال آہی گیا، اموات اور تباہی پر دکھ کا اظہار

دبئی(رپورٹنگ آن لائن ) امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں اپنے فوجی مقاصد جاری رکھے تو بے گناہ فلسطینیوں کے تحفظ کا خیال رکھے۔ دبئی میں جاری کوپ 28 کانفرنس کے دوران پریس کانفرنس مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

فلسطین اسرائیل تنازع پر چین عرب مما لک کے ساتھ قر یبی رابطے میں ہے، چینی وزیر خا رجہ

اقوام متحدہ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ بدھ کے روز چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق اس موقع پر مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

عارضی جنگ بندی اسرائیل کی مجبوری ہے. عالمی دباوکے سامنے امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل بے بس ہے،لیاقت بلوچ

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے منصورہ مرکزی تربیت گاہ، ضلع جنوبی لاہور کی مرکزی سیاسی کمیٹی امیدواران قومی و صوبائی حلقہ جات کے اجلاس اور پنجاب یونیورسٹی ٹان ون مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ فلسطین اسرائیل مسئلہ پر سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے، چین

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اعلان کیا ہے کہ اس ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے چئرمین کی حیثیت سے، چین بدھ کے روز مسئلہ فلسطین ۔ اسرائیل پر سلامتی کونسل مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

مسلم دنیا اسرائیل کی اجازت کے بغیر غزہ والوں کیلئے کچھ نہیں بھجوا سکتی،سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ مسلم دنیا اسرائیل کی اجازت کے بغیر غزہ والوں کیلئے کچھ نہیں بھجوا سکتی۔مشتاق احمد نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف سینیٹ میں توجہ دلائونوٹس مزید پڑھیں

شہباز شریف

غزہ کی صورتحال،شہباز شریف کا اسرائیل کا مواخذہ نہ ہونے پر اظہارتشویش

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جاری جنگی جرائم پر اسرائیل کا مواخذہ نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سابق وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان پر اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے کا گھنانا الزام بے نقاب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) فلسطین کے معاملے پر سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف جاری پروپیگنڈے کی اصل حقیقت آشکار ہوگئی۔ غزہ کی جنگ کے دوران اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے اندرون ملک اور بیرون ملک سے مزید پڑھیں