وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کل دو روزہ دورے پر ازبکستان روانہ ہو ں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کل جمعرات کو دو روزہ دورے پر ازبکستان روانہ ہو ں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ازبک صدر شوکت مرزا یوف کی دعوت پر ازبکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں