سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ، پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخودنوٹس لینےکی استدعا مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کے معاملے پر از خود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر از خود نوٹس نمٹا دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر لیا گیا از خود نوٹس نمٹا دیا۔سپریم کورٹ میں اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

دو خواتین کی مبینہ آڈیوانتہائی تشویشناک ہے ،معاملہ کا از خود نوٹس اور کلپ کا فورنزک آڈٹ کرایا جائے،وزیر داخلہ

فیصل آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ دو خواتین کے درمیان گفتگو کی مبینہ آڈیوانتہائی تشویشناک ہے ،معاملہ کا از خود نوٹس اور کلپ کا فورنزک آڈٹ کرایا جائے،اگر کلپ من گھڑت ہے تو اس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پنجاب، کے پی میں انتخابات کیلئے از خود نوٹس،سپریم کورٹ کا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) انتخابات از خود نوٹس کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا اور نئے بنچ کی تشکیل کے بعد کیس دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کیا جائیگا، بنچ کی دوبارہ تشکیل کیلئے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پنجاب اور کے پی میں انتخابات پر از خود نوٹس،پیپلز پارٹی کے وکیل نے فل کورٹ بنانیکی استدعا کر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت شروع ہو گئی جس کے دوران پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے فل کورٹ بنانے کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

انتخابات میں تاخیر پراز خود نوٹس: وفاق،صدر، گورنر کے پی اور پنجاب کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر از خود نوٹس میں صدرِ مملکت، الیکشن کمیشن، گورنر خیبر پختونخوا، گورنر پنجاب اور وفاقی حکومت کو نوٹسز جاری کردیئے ۔ چیف مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو نواز شریف کی وطن واپسی کےلئے قانونی اقدامات کی ہدایت کر دی ہے، فواد چوہدری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اٹارنی جنرل کو نواز شریف کی وطن واپسی کےلئے قانونی اقدامات کی ہدایت کر دی ہے، عدالت کو از خود نوٹس لیتے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے انکشافات، اسلام آباد ہائیکورٹ کا معاملے کا نوٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے نوازشریف اور مریم کی اپیلوں سے متعلق انکشافات کے معاملے پر نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ از خود نوٹس کی سماعت کریں گے۔

سپریم کورٹ

ہزارہ کمیونٹی اور جبری گمشدگیوں پر از خود نوٹس، سپریم کورٹ نے سیکریٹری داخلہ کو طلب کر لیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے جبری گمشدگیوں کے معاملے پر سیکریٹری داخلہ کو عدالت طلب کرلیا۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ بازیاب شہریوں کو ریاستی مشینری پر بھروسہ ہی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں