شہباز شریف،حمزہ شہباز

شہباز شریف،حمزہ شہباز کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائےگا

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمدشہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف کوکل منگل کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) نے تمام عہدیداران ، اراکین اسمبلی اورکارکنوں کو مزید پڑھیں

احسن اقبال

مسلم لیگ(ن) شہبازشریف کی گرفتاری کیخلاف ہفتے کو لاہور میں احتجاج کریگی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) پارٹی کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف کی گرفتاری کے خلاف ہفتے کو لاہور میں احتجاج کرے گی ۔بتایا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں لاہور میں تین اکتوبر کو احتجاج مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

لوٹ مار کا دور کبھی واپس نہیں آئے گا، وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں نے تمام اختیارات اپنی ذات تک محدود کیے رکھے، لوٹ مار کا دور کبھی واپس نہیں آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سے ن لیگ مزید پڑھیں

شبلی فراز

اپوزیشن ذاتی مفادکیلئے نیب کے قانون پر سودے بازی چاہتی ہے ، شبلی فراز

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کا قانون تحریک انصاف نہیں بلکہ ملک کے لئے ہے، اپوزیشن اپنے ذاتی مفادات کیلئے نیب کے قانون پر سودے بازی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

حکومت کہیں نہیں جارہی ،اپوزیشن مزید تین سال صبر کرے،عمران خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ کہیں نہیں جارہے ،اپوزیشن مزید تین سال صبر کرے ،ان کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی اس وقت تمام ریاستی ادارے کورونا وباءسے نمٹنے کیلئے ہم آہنگی مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

(ن) ،پی پی کے اراکین کی اکثریت ”لیڈر بچاﺅ تحریک “میں ساتھ نہیں دے رہے : جمشید اقبال چیمہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کی اکثریت ”لیڈر بچاﺅ تحریک “میں ساتھ دینے کی بجائے خاموشی سے بیٹھے مزید پڑھیں