فیصل قریشی

اداکاروں کو ڈراموں میں سوشل میڈیا فالوونگ کی وجہ سے لیا جاتا ہے، فیصل قریشی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں لوگوں کو صرف اس لئے اداکاروں کے نخرے اٹھاتے دیکھتا ہوں کہ ان کے سوشل میڈیا پر کئی ملین فالوورز ہیں۔ یو ٹیوب چینل کو دیئے گئے مزید پڑھیں