خالق نگر(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار حیدرعلی نئی پنجابی فلم”اتھراشیر”کی شوٹنگ کے دوران ریفلیکٹرسے ٹکراکرزخمی ہوگئے،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزفلم”اتھرا شیر”کی شوٹنگ جاری تھی کہ اداکار حیدرعلی اوراداکارہ عالیہ بخاری پر ایک سین عکسندہونا تھا جسے مزید پڑھیں
