بشریٰ بی بی

القادر ٹرسٹ کیس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ بشریٰ بی بی عمران خان کے ہمراہ احتساب عدالت پہنچیں جہاں احتساب عدالت مزید پڑھیں

گرفتار

احتساب عدالت نے رینجرز کی مدد سے عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا

اسلام آباد /راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)قومی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں رینجرز کی مدد سے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ منگل کو سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

احتساب عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری درخواست ضمانت میں24اپریل تک توسیع کر دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردا ر عثمان بزدار کی اثاثہ جات انکوائری میں عبوری درخواست ضمانت میں24اپریل تک توسیع کر دی ۔ احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے درخواست پر سماعت کی مزید پڑھیں

شرجیل میمن

شرجیل میمن سمیت 104 نیب ریفرنس فعال عدالتوں میں منتقل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے نیب ریفرنسز جلد نمٹانے سے متعلق درخواست پر 104 نیب ریفرنس خالی عدالتوں سے فعال عدالتوں میں منتقل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

الیکشن کروانے والے ہی جانتے ہیں الیکشن کب ہوگا، خواجہ سعد رفیق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اس ملک میں الیکشن ہوگا بھی یا نہیں میں نہیں جانتا، الیکشن کروانے والے ہی جانتے ہیں الیکشن کب ہوگا۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

احتساب عدالت

احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی

لاہوراسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی جب کہ حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی،وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف کو احتساب عدالت سے ایک اور ریلیف مل گیا

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نوازشریف اور دیگر کے خلاف ریفرنس واپس نیب کو بھجوا دیا۔لاہور کی احتساب عدالت لاہور میں پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی جائیداد نیلامی کے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

احتساب عدالت اسلام آباد نے ایل این جی ریفرنس کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت اسلام آباد نے ایل این جی ریفرنس کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ، شاہد خاقان عباسی نے عدالت میں موقف اپنایا کہ میرے خلاف سیاسی کیس بنایا گیا تھا، کسی مزید پڑھیں

زرداری اور فریال تالپور

زرداری اور فریال تالپور کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ہوگا یا نہیں،فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے خلاف منی لانڈرنگ کیس چلے گا یا نہیں؟؟ پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ پارک لین ریفرنس مزید پڑھیں

خواجہ برادران

خواجہ برادران کیخلاف پیراگون ریفرنس کی سماعت23 جنوری تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ایم پی اے سلمان رفیق کے خلاف پیرا گون ہاسنگ سوسائٹی سکینڈل کیس کی سماعت 23 جنوری تک ملتوی کر دی۔ احتساب عدالت نے خواجہ مزید پڑھیں