ایل ڈی اے سٹی کرپشن کیس

ایل ڈی اے سٹی کرپشن کیس،سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ سمیت 10 ملزمان بری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ سمیت 10 ملزمان کو مقدمے میں بری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں ایل ڈی اے سٹی کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی ، حمزہ شہباز کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث پیش نہ کیا جا سکا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی کر دی ، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث عدالت میں پیش نہ کیا جا مزید پڑھیں

شہباز شریف

میں نے دس سالوں میں قوم کے اربوں بچائے ، اپنے فرض سے بڑھ کر پنجاب کی عوام کا پیسہ بچایا، شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کی بیٹی جویریہ منی لانڈرنگ کیس میں عدالت میں پیش ہوگئیں۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس

توشہ خانہ ریفرنس، آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد، نواز شریف اشتہاری قرار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرکے نواز شریف کو اشتہاری قرار دیدیا،آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی نے صحت جرم سے انکار مزید پڑھیں

پرنسپل سیکرٹری

نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اوراہل خانہ پرفرد جرم عائد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اور ان کے اہلخانہ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس ، احتساب عدالت نے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے وزارت خارجہ کو لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ پر عمل درآمد مزید پڑھیں

میگا منی لانڈرنگ ریفرنس

میگا منی لانڈرنگ ریفرنس، آصف زرداری اورفریال تالپورپرفرد جرم عائد کرنے کیلئے9 ستمبر کی تاریخ مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آ باد کی احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف زرداری اورفریال تالپورسمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے 9 ستمبرکی تاریخ مقرر کردی ہے۔ منگل کو اسلام آباد میں مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز ریفرنس

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت 10 ستمبر تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آں لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور انکے صاحبزادے و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت مزید پڑھیں

احسن اقبال

نارووال اسپورٹس سٹی کیس، ریفرنس دائر ہونے تک احسن اقبال کو مرضی سے پیش ہونے کی اجازت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں احسن اقبال سمیت دیگر ملزمان کو ریفرنس دائر ہونے تک مرضی سے پیش ہونے کی اجازت دیدی۔ بدھ کو احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی کیس کی مزید پڑھیں