جامعہ بلوچستان

جامعہ بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 28ستمبر 2020سے کیا جا ئے گا

کوئٹہ(ر پورٹنگ آن لائن) جامعہ بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 28ستمبر 2020سے کیا جارہا ہے ۔ اس بابت گزشتہ دنوں بلوچستان کے تمام جامعات اور ایچ ای سی اسلام آباد کے مابین آن لائن میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ مزید پڑھیں