آغا سراج درانی

نیب عدالت نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو 23دسمبر تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) نیب عدالت نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو 23دسمبر تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثے رکھنے پر مزید پڑھیں

شرجیل میمن

سندھ ہائیکورٹ نے شرجیل میمن کوبغیراجازت گرفتارکرنے سے روک دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو بغیر اجازت گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ آمدن سے زائد اثاثے اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر شرجیل میمن کی نیب کی تحقیقات سے متعلق مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا شرجیل انعام میمن کی نیب تحقیقات کیخلاف درخواست پر نیب پراسیکیوٹر کو نئی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیب تحقیقات کیخلاف درخواست پر نیب پراسیکیوٹر کو نئی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ بدھ کوسندھ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کور ٹ

سندھ ہائی کور ٹ،نیب تحقیقات کیخلاف آغا سراج درانی کے بیٹے کی درخواست پر سماعت وکیل کی استدعا پر ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق نیب تحقیقات کیخلاف آغا سراج درانی کے بیٹے کی درخواست پر سماعت وکیل کی استدعا پر ملتوی کردی۔ جسٹس محمد اقبال مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

شرجیل میمن پر فرد عائد کرنے کیلئے 4 اگست کی تاریخ مقرر

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے سے متعلق ریفرنس میں فرد عائد کرنے کیلئے 4 اگست کی تاریخ مقرر کردی ۔ کراچی احتساب عدالت میں سابق مزید پڑھیں

خواجہ آصف

اثاثہ جات کیس ، خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)آمدن سے زائد اثاثے کے کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کا2 رکنی بینچ 16 جون کو درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا۔ خواجہ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے نثار کھوڑو کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نثار کھوڑو کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے کیس مزید پڑھیں

منظور وسان

آمدن سے زائد اثا ثہ جات کیس ،پیپلزپارٹی رہنما منظور وسان کونیب کی کلین چٹ مل گئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق کیس میں نیب نے پیپلزپارٹی رہنما منظور وسان کو کلین چٹ دے دی۔ پیر 29 مارچ کو سندھ ہائی کورٹ میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں پیپلزپارٹی رہنما نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع کر دی۔ اختیارات کے ناجائز استعمال اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے معاملے پر جیالے رہنما مزید پڑھیں