سپریم کورٹ

26 ویں آئینی ترمیم، جسٹس منصور اور جسٹس عائشہ کے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری سے متعلق سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک کے دلچسپ ریمارکس سامنے آئے ۔پیر کوموسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

آئینی ترمیم کے لیے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت فارم 47کا پارٹ 2 ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے لیے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت فارم 47کا پارٹ 2 ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے ریاستی جبر سے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

26ویں آئینی ترمیم،صرف جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے ، مریم اورنگزیب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صرف جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ سڑک پر خوار ہوتے لاڈلے کو بلا کر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

آپ سب کو 26ویں آئینی ترمیم مبارک ہو ، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آپ سب کو 26ویں آئینی ترمیم مبارک ہو ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مولانا سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جے یو مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ کی منظوری دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ کی منظوری دیدی ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اتوار کو اسلام آباد میں منعقد ہواجس میں وزیر قانون و انصاف مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

حکومت آئینی ترمیم کے حوالے سے ایوان بالا اور زیریں دونوں ایوانوں میں اپنی تعداد کے بارے میں پراعتماد ہے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم کے حوالے سے ایوان بالا اور زیریں دونوں ایوانوں میں اپنی تعداد کے بارے میں پراعتماد ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے مزید پڑھیں

حافظ نعیم

آئینی ترمیم پر اتفاق رائے سے متعلق بیانات مضحکہ خیز ہیں، امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے سے متعلق بیانات مضحکہ خیز ہیں ،اس بات پر اتفاق ہوگیا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بن رہے، مزید پڑھیں

شہباز شریف

آئینی ترمیم کا چیلنج، وزیراعظم کا دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری اور موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث وزیراعظم نے دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ ترک کردیا، وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں