آئی ایم ایف

آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب 17کروڑ ڈالر دینے پر رضا مند

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام بحال کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت ایک ارب 17کروڑ ڈالر ملیں گے، بحالی پروگرام سے پاکستان کی معیشت کو سنبھالنے میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

قرض پیکج،آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان جلد حتمی معاہدے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)اور پاکستان قرض پیکج کی بحالی کے قریب پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں آئی ایم ایف کے رہائشی نمائندے ایستھر پیریز روئیز نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ آئی مزید پڑھیں

شیخ رشید

لوگ بھوک سے مررہے ہیں اور گورکن تماشا دیکھ رہے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے جال میں پھنس چکی ہے، 400ٹیکسٹائل ملز بند ہوگئیں ہیں، ملک دیوالیہ ہونے جارہا ہے۔ جمعہ کو اپنے مزید پڑھیں

فیاض چوہان

اگر 100یونٹ مفت دیں گے تو حمزہ شہباز کے اقدام کی حوصلہ افزائی کریں گے، فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اگر 100یونٹ مفت دیں گے تو حمزہ شہباز کے اقدام کی حوصلہ افزائی کریں گے، منگل کو پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کے مزید پڑھیں

تیمور سلیم جھگڑا

وفاق اور کے پی حکومت میں نیا تنازع ، خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط سے انکار کر دیا

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)وفاق اور کے پی کے حکومت میں نیا تنازع ، خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے سے انکار کردیا ،تفصیلات کے مطابق وفاق کی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

آئی ایم ایف سے میمورنڈم آف اکنامکس اینڈ فنانشل پالیسی کا مسودہ موصول ہو گیا،مفتاح اسماعیل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے میمورنڈم آف اکنامکس اینڈ فنانشل پالیسی کا مسودہ موصول ہو گیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

پاکستان کو آئی ایم ایف کا غلام بنایا جارہا ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کا غلام بنایا جارہا ہے۔ شوکت یوسفزئی نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مولانا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد بارہ لاکھ تک انکم ٹیکس پر سو روپے ٹیکس کااعلان پر حکومت کا یو ٹرن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد بارہ لاکھ تک انکم ٹیکس پر سو روپے ٹیکس کااعلان واپس لیتے ہوئے ٹیکس چھوٹ کی حد دوبارہ 6لاکھ سالانہ کر دی، نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں