بلال اظہر کیانی

دھاندلی سے مسلط’سلیکٹڈ’ کو گھر بھیجنے کے تاریخی دن کو 3 سال مکمل، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے پاکستان تحریک انصاف اور اس کے بانی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دس اپریل 2022 کے تاریخی دِن کو آج تین سال مکمل ہوگئے جب دھاندلی سے مسلط مزید پڑھیں

عطا تارڑ

پاکستان کی معیشت بہتر کرنے میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بھرپور کردار ہے، عطا اللہ تارڑ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عوامی حمایت سے مشکل اور درست فیصلے کئے، وزیر اعظم نے سیاست نہیں ریاست کو بچایا ہے پاکستان کی معیشت بہتر کرنے میں آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے 2 ماہ میں پاکستان میں گورننس میں بہتری کیلئے دوسرا مشن بھیج دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں آئی ایم ایف مشن 30 محکموں کے ساتھ کارکردگی بہتر بنانے کے لیے مذاکرات کرے گا۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے 2 ماہ میں پاکستان میں گورننس میں بہتری کے مزید پڑھیں

بجٹ

وزارت خزانہ نے ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں بڑے اضافے کا تخمینہ لگایا ہے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نئے مالی سال2025-26کیلئے بجٹ سازی کا عمل حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا جس میں بجٹ اہداف کا تعین جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں بڑے اضافے کا تخمینہ مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

ملک کو برآمدی ترقی کی راہ پر ڈالنے کیلیے پْرعزم ہیں ، وزیر خزانہ اورنگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کو پیداواری اور برآمدی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے کے بعد گفتگو میں وزیرخزانہ نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

واشنگٹن، اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 2 ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد پاکستان اور مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان کو مقامی بینکوں سے قرض لینے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو مقامی بینکوں سے 12 کھرب 50 ارب روپے قرض لینے کی اجازت دے دی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو سرکاری قرضوں میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان نے موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا’آئی ایم ایف

اسلام آباد’واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ 7 ارب ڈالرز قرض پروگرام پر جائزے کے لیے بات چیت ہوئی، پاکستان نے موجودہ قرض پروگرام پر مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں کافی پیشرفت ہوئی ہے’ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں