آئی ایم ایف

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے گزشتہ ہفتے اقتصادی جائزے کی منظوری کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا اجلاس آج ہوگا، پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی نئی قسط ملنے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کو ستر کروڑ ڈالر کی نئی قسط ملنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں مزید پڑھیں

احسن اقبال

جب ہمیں 16ماہ کی حکومت ملی تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا ،ہم نے سیاست کی بجائے ریاست کو بچایا ‘ احسن اقبال

نارووال (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب ہمیں 16ماہ کی حکومت ملی تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا ، ہمارے پاس دو آپشن تھے سیاست بچاتے یا ریاست، ہم نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

تنخواہوں پر ٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا کوئی ارادہ نہیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) آئی ایم ایف نے پاکستان میں تنخواہوں پر ٹیکس بڑھانے کی تردید کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف کے نمائندے نے کہا ہے کہ تنخواہوں پرٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی، حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی ہے جس کو حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب روپے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

بتایا جائے آئی ایم ایف ریٹیلرز سے کس طرح کا ٹیکس لینے کا مطالبہ کر رہا ہے’ اشرف بھٹی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشر ف بھٹی نے کہا ہے کہ بتایا جائے آئی ایم ایف کی جانب سے ریٹیلرز سے کس طرح کا ٹیکس لینے کا مطالبہ کیا جارہا ہے ، کاروباری مزید پڑھیں