تعلیمی ادارے

کرونا وائرس کے باعث ملک میں 22 تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)ملک میں تعلیمی ادارے کھولے جانے کے تیسرے روز 22 اداروں کو سیل کردیا گیا ، مذکورہ تعلیمی اداروں میں کرونا وائرس کی وبا پھیل گئی تھی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کرونا وائرس مزید پڑھیں