کاٹن مارکیٹ

مقامی کاٹن مارکیٹ میں بین الاقوامی کاٹن مارکیٹوں کے زیر اثر مندی کی کیفیت رہی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)مقامی کاٹن مارکیٹ میں بین الاقوامی کاٹن مارکیٹوں کے زیر اثر مندی کی کیفیت رہی۔ دراصل بین الاقوامی کاٹن مارکیٹوں میں غیر معمولی کمی دیکھی گئی نیویارک کاٹن کے ریٹ میں غیر معمولی اتار چڑھا ہورہا ہے مزید پڑھیں