سرگئی لاوروف

روس نے یوکرین کو ایف 16جنگی طیارے دینے سے امریکا کو خبردار کردیا

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روس نے یوکرین کو ایف 16جنگی طیارے دینے سے امریکا کو خبردار کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ یوکرین کو ایف 16 دینے کا مطلب روس اور نیٹو براہ راست جنگ ہوگی، مزید پڑھیں