بنگلادیش

بنگلادیش دورہ سری لنکا کے لیے اپنے دستے میں کمی پر تیار

ڈھاکا(ر پورٹنگ آن لائن) بنگلادیش دورہ سری لنکا کیلئے اپنے دستے میں کمی پر تیار ہے۔بنگلادیش کی جانب سے دورہ سری لنکا کیلیے ممکنہ طور پر3ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلیے 25پلیئرز اور 17سپورٹ اسٹاف ارکان کو بھیجا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں