چینی

حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مارکیٹ میں چینی کی قیمت 164 روپے فی کلو جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز مزید پڑھیں

چینی

یوٹیلیٹی اسٹورز میں بھی چینی مہنگی، فی کلو قیمت کیا ہوگئی

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) یوٹیلیٹی اسٹورز میں بھی چینی 5 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی، جس کے بعد قیمت 145 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی 5 روپے فی کلومہنگی کردی مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 13روپے فی کلوکمی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمت میں کمی کردی۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی 13روپے فی کلو سستی کردی جس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی نئی قیمت 140 روپے فی کلو مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے جب کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کو چینی کی سپلائی کا آغاز کردیا گیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کو چینی کی سپلائی کا آغاز کردیا گیا اورآئندہ ایک دو روز میں ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی دستیاب ہو گی۔ ذرائع کے مطابق کارپوریشن کے پاس اس مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

رمضان پیکج،یوٹیلیٹی اسٹورز نے اپنی سیل کا ہدف 4 ارب بڑھا دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)یوٹیلیٹی اسٹورز نے رمضان ریلیف پیکج کے مقررہ کردہ 36 ارب روپے کے سیل ہدف پر نظرثانی کردی۔ ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق اسٹورز نے نظرثانی سیل ہدف4 ارب روپے اضافے سے 40 ارب روپے مقرر مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

عوام کی سہولت کیلئے رمضان پیکج 6 ارب سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب کردیا گیا ہے،رانا تنویر حسین

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کیلئے رمضان پیکج 6 ارب سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کردیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

رمضان ریلیف پیکج: یوٹیلیٹی اسٹورز پر بغیر سبسڈی والی مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج کے تحت سبسڈی کے بعد مختلف برانڈز کی بغیر سبسڈی والی اشیا کی قیمتوں میں بھی کمی کردی۔میکرونی، ہلدی پاڈر، مشروبات، جمیز اور اچار سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان سیقبل عوام کے لیے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے گھی، کوکنگ آئل، چائے، صابن اورکپڑے دھونے والے پاوڈر کی قیمتوں میں کمی کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے مزید پڑھیں