ایشوریا رائے

طلاق کی خبریں: ایشوریا رائے بیٹی کے ہمراہ سسرال پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کو بیٹی آرادھیا کے ہمراہ ابھیشیک بچن کے گھر جلسہ میں دیکھا گیا جس کی ویڈیو اور تصاویر بھی بھارتی میڈیا پر وائرل ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں موجود فوٹوگرافرز مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں طلبا کے لیے مفت داخلے کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پی سی بی نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں طلبا کے لیے مفت داخلے کا اعلان کر دیا،راولپنڈی میں دوسرا ٹیسٹ30 اگست سے3 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے طلبہ کو یونیفارم میں ہونا چاہیے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

ایلیٹ فورس بھی نواز اورشہبازشریف کا لگایا ہوا پودا ہے،وزیراعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایلیٹ فورس بھی نواز شریف اور شہبازشریف کا لگایا ہوا پودا ہے،میں آپ ہی میں سے ہوں،آپ کی یونیفارم پہن کر آئی ہوں، یہ وردی نہیں وہ مزید پڑھیں

عظمی بخاری

مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا،عظمی بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمی بخاری نے مریم نواز کے پولیس کا یونیفارم پر پہننے پر اپوزیشن کی تنقید کا جواب دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

پنک بس ٹکٹ چیکرکے یونیفارم کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ میں پنک بس کی ٹکٹ چیکر کے یونیفارم کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔ جمعہ کوسندھ ہائیکورٹ میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بس کی ٹکٹ چیکر کے یونیفارم کے خلاف ایڈووکیٹ شازیہ کی مزید پڑھیں

پنجاب پولیس

پنجاب پولیس نے نئے مالی سال کیلئے 158 ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب پولیس نے نئے مالی سال کے لیے تنخواہوں، اخراجات، سامان کی خریداری سمیت دیگر کے لیے 158 ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کے ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں سب مزید پڑھیں

قمر جاوید باجوہ

پاکستانی خواتین کورونا کے خلاف جنگ میں بھی پیش پیش ہیں،جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور وقار میں اضافے کیلئے بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں، یونیفارم میں خواتین نے اپنی صلاحیتیں منوائی مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کے لئے حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، حکومت نے 1 روپے 95 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے، تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک مزید پڑھیں