یوم سیاہ منانے

بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، آج یوم سیاہ منانے کا اعلان

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج کو آج 6 ماہ مکمل ہو جائیں گے، کسان آج ہی یوم سیاہ منائیں گے۔ دوسری طرف ہریانہ میں جھوٹے مقدمے بنانے کے خلاف کاشتکاروں نے ریلیاں نکالیں۔بھارتی ٹی وی کے مزید پڑھیں