ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس

حرمین شریفین میں لبیک اللہم لبیک کے علاوہ کوئی نعرہ قبول نہیں،انتظامیہ

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)حرمین شریفین کی انتظامیہ میں دینی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے جہاں لبیک اللہم لبیک کے علاوہ کوئی نعرہ قابل قبول نہیں۔ عرب ٹی مزید پڑھیں

آصف زرداری

بااختیار پارلیمنٹ پر کوئی سودے بازی نہیں کریں گے، آصف زرداری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) پیپلزپارٹی شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ بااختیار پارلیمنٹ اور عوام کے حق حاکمیت پر کوئی سودے بازی نہیں کریں گے،اس سوچ کو شکست دیں گے جو جمہوریت سے نفرت کرتی ہے۔ سابق صدر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

وقت آگیا اب پاکستان میں حقیقی جمہوریت کو موقع دیا جائے، بلاول بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عوام کے حق حاکمیت کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، وقت آگیا اب پاکستان میں حقیقی جمہوریت کو موقع دیا جائے، لاڈلہ سازی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ بلاول بھٹو مزید پڑھیں

راجہ محمد فاروق حیدر خان

ہماری قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی اور کشمیری اپنی منزل حاصل کرکہ رہیں گے، راجہ محمد فاروق حیدر خان

مظفر آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ یقین کامل ہے کہ ہمارے بھائیوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی اور کشمیری اپنی منزل حاصل کرکہ رہیں گے۔ مزید پڑھیں

احسن اقبال

عمران نیازی کشمیر کا غدار ہے،ہم کسی صورت بھی کشمیر کا سودا نہیں کرنے دیں گے،احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایک اناڑی کھلاڑی کو لا کر مسلط کر دیاگیا، معیشت، گورننس ،خارجہ پالیسی اور نوجوانوں کو تباہ کر دیا ہے،اب ہم ان کو مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس ملک میں شعور کے آغاز کا یادگار دن ہے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس ملک میں شعور کے آغاز کا یادگار دن ہے، پیپلز پارٹی ایک جمہوری عوامی سیاسی تحریک کا نام اور جیالے اسکے روح رواں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی نے 5 دہائیوں سے آمروں کے خلاف جنگ لڑی، بلاول بھٹو

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے 5 دہائیوں سے آمروں کے خلاف جنگ لڑی، کارروائیوں نے ثابت کر دیا سلیکٹڈ حکومت آمریت کا جیتا جاگتا نمونہ ہے۔ چیئرمین مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خو د کو قرنطینہ کرلیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ بلاول بھٹو نے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کی تصدیق کر دی۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر نے اپنے بیان میں چیئرمین مزید پڑھیں

اسفندیارولی خان

اے این پی کے یوم تاسیس پر پارٹی شہدا، کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، اسفندیارولی خان

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ پارٹی شہداء اور کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ پشتونوں کی بقا، دفاع اور حقوق کی جنگ سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ مزید پڑھیں