رانا ثناء اللہ

کوئی جتنا یقین دہانی دلاتا ہے وہ اتنا ہی اندر سے کمزور ہوتا ہے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ کوئی جتنا یقین دہانی دلاتا ہے وہ اتنا ہی اندر سے کمزور ہوتا ہے۔سینیٹ الیکشن سے متعلق میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے مزید پڑھیں