عالمی ادارہ صحت

یورپ میں اکتوبر، نومبر میں کرونا سے ہلاکتیں بڑھ سکتی ہیں، ڈبلیو ایچ او

نیویارک ( ر پورٹنگ آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اکتوبر اور نومبر میں یورپ کرونا وبا سے شدید متاثر ہو گا جب کہ ہلاکتیں بھی بڑھ سکتی ہیں۔یورپ میں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ہانس مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

فرانسیسی صدر نے یورپ کے مفادات کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے، ترکی

انقرہ (ر پورٹنگ آن لائن)ترکی نے فرانس کے صدر ایمینوئیل میکرون کے بیان کی مذمت کی ہے جنہوں نے ترکی اور یونان کے درمیان جاری بحران کے درمیان مداخلت کرتے ہوئے ترکی مخالف بیان جاری کیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

پروازوں کی بندش

یورپ میں پروازوں کی بندش، پی آئی اے انتظامیہ نے یورپی ممالک میں تعینات عملہ واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) یورپ میں پروازوں کی بندش کے پیش نظر قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی انتظامیہ نے یورپی ممالک میں تعینات عملہ واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی جانب سے یہ فیصلہ مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ

امریکہ اور یورپ دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت کر رہے ہیں ، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (رپورٹنگ آن لائن) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ دہشت گرد تنظیموں کو مالی معاونت اور پناہ فراہم کر رہے ہیں۔ ایرانی نشریاتی ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں

انجیلا میرکل

کورونا وبا کے دوران میڈیا کا کردار بہت اہم ہے، میرکل

برلن (رپورٹنگ آن لائن)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے قابل اعتماد میڈیا تک زیادہ سے زیادہ رسائی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے یورپ کے سامنے بالخصوص معلومات کی ترسیل کے حوالے سے نئے چیلنجز کھڑے کردیے مزید پڑھیں

جرمن چانسلر

جو یورپ کے لیے اچھا ہے وہی ہمارے لیے اچھا ہے، جرمن چانسلر

برلن (رپورٹنگ آن لائن)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہاہے کہ ان کا ملک یورپی یونین کو کورونا وائرس کے نقصانات سے نکالنے کے لیے مزید مالی ذمہ داریاں اٹھا سکتا ہے۔ یورپی اخبار سے بات چیت میں چانسلر میرکل نے مزید پڑھیں

ویکسین

ویکسین بن بھی گئی تو اگلے سال سے پہلے دستیاب نہیں ہوگی، ڈبلیو ایچ او

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)ایسے وقت میں جب یورپ بھر میں لاک ڈان میں نرمی کی جا رہی ہے تو کئی مقامات پر کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے اس حوالے سے تشویش کا مزید پڑھیں