ترک وزیر خارجہ

یورپی یونین کو وزیر اعظم کے جانبدارانہ نظریے سے خطرہ ہے ، ترک وزیر خارجہ

انقرہ (ر پورٹنگ آن لائن ) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو اصل بڑا خطرہ اس غلط نظرئیے سے ہے جس کی نمائندگی آسٹریا کے وزیر اعظم سبسٹئین کروز کر رہے ہیں۔ترک مزید پڑھیں

بورس جانسن

برطانوی وزیراعظم نے یورپی یونین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے لیے 15 اکتوبر کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی

لندن (ر پورٹنگ آن لائن) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بریگزٹ کے بعد یورپی یونین کے ساتھ تجارتی معاہدے سے متعلق خدشات کو دور کرتے ہوئے 15 اکتوبر کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

انجیلا میرکل

بیلاروس حکومت پرامن مظاہرین پر تشدد سے گریز اور قومی سطح پر مذاکرات شروع کرے، جرمن چانسلر

برلن (ر پورٹنگ آن لائن) جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ بیلاروس حکومت پرامن مظاہرین کے خلاف تشدد کے استعمال سے گریز کرے اور بحران پر قابو پانے کے لیے اپوزیشن اور سوسائٹی کے نمائندگان کے ساتھ قومی مزید پڑھیں

نواز شریف

توشہ خانہ ریفرنس،نواز شریف نے وارنٹ گرفتاری اور اشتہاری قرار دینے کی کارروائی چیلنج کر دی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں اپنے وارنٹ گرفتاری اور اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کو چیلنج کر دیا۔مسلم لیگ ن کے قائد نے بیرسٹر جہانگیر جدون کے ذریعے اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

انتخابات کے بعد جی سیون اور روس کی میزبانی کرنا چاہتے ہیں،ٹرمپ

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ وہ نومبر کے صدارتی انتخابات کے بعد سات طاقتور ترین صنعتی ممالک کے گروپ جی سیون کی میزبانی کریں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای

امریکی پابندیوں اور دبائو کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، روحانی پیشوا خامنہ ای

تہران(ر پورٹنگ آن لائن)ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے صدر ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی اقتصادی پابندیوں اور دبائوکا مقابلہ کریں گے۔عالمی میڈیا کے مطابق سرکاری مزید پڑھیں

شہزاد رائے

میں اور میرے اہل خانہ بھی کورونا سے متاثر ہوئے، گلوکارشہزاد رائے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)معروف گلوکار، موسیقار اور سماجی رہنما شہزاد رائے نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور ان کے اہل خانہ بھی کورونا کی وبا سے متاثر ہوئے۔شہزاد رائے نے ٹوئٹر پر کورونا سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی فرموں پر امریکی پابندیاں گہرے خدشات کا موجب بنی ہیں،یورپی یونین

برسلز (رپورٹنگ آن لائن) یورپی یونین خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسیوں کے نمائندہ اعلی جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ ’’وہ امریکہ کی یورپی فرموں پر اور یورپ کے مفادات کے خلاف بڑھنے والی پابندیوں اور اس حوالے سے دھمکیوں مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل

پاکستان مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک کشمیریوںکی حمایت جاری رکھے گا، ڈاکٹر فیصل

بر لن (آن لا ئن ) جرمنی میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی جائز جدوجہد کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ جرمن میڈیا کے مزید پڑھیں