محکمہ ہائر ایجوکیشن

طلبہ کے مستقبل کے امین پی ایچ ای سی ہی طلبہ سے دھوکہ دہی میں پیش پیش

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)طلبہ کے مستقبل کے امین ہی طلبہ سے دھوکہ دہی میں پیش پیش ، پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جعلی یونیورسٹی اور غیر قانونی پروگرامز منظورکرانے کی کوشش، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پی ایچ ای سی کے مزید پڑھیں