شاہ محمود قریشی

سرحدی باڑ پر افغان طالبان کاموقف تبدیل کرانے کیلئے بات چیت جاری ہے‘ وزیر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا موقف تبدیل کرانے کیلئے بات چیت جاری ہے‘ افغانستان کیلئے جوکر سکتے تھے کررہے ہیں‘ہم امن اور بہتری چاہتے ہیں‘بھارت نے مزید پڑھیں

کلمہ شہادت میں تحریف۔پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈز ہٹ دھرمی پر اتر آیا،کے پی کے،آزادکشمیر اور فیڈرل بورڈ نے بھی کلمہ ایسا ہی لکھا ہے۔ موقف

شہباز اکمل جندران۔۔۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے ایم ڈی فاروق منظور اور ڈائیریکٹر مینوسکرپٹ عبداللہ فیصل نے کلمہ شہادت میں ”اللہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں ” کے الفاظ حذف کرنے کے معاملے پر غلطی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

نام نہاد ریاست مدینہ کے بادشاہ سلامت جیت گئے اورہزارہ برادری کی گیارہ متیں ہارگئی ‘ عظمیٰ بخاری

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نام نہاد ریاست مدینہ کے بادشاہ سلامت جیت گئے اورہزارہ برادری کی گیارہ متیں ہارگئی ،حکمران طبقے نے بے حسی،فرعونیت اور ہٹ دھرمی کی مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

انسداد کورونا آرڈیننس کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی جاری ہے’فردوس عاشق اعوان

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ انسداد کورونا آرڈیننس کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ راجکماری اور کنیزوں کے عاقبت نا اندیش ٹولے نے اپنی ہٹ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

کورونا کی موجودہ صورتحال میں اجتماعات کرنا عوام دشمنی کے مترادف ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں اجتماعات کرنا عوام دشمنی کے مترادف ہے، پی ڈی ایم کی ہٹ دھرمی نے عوام کی زندگیوں کو دا پر لگا دیا۔ اپنے ایک مزید پڑھیں

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ

حکومت اداروں کے سامنے بے بس نظر آ رہی ہے’ گڈز ٹرانسپورٹرز

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری محمد اظہرقادری نے کہاہے کہ حکومت اداروں کے سامنے بے بس نظر آ رہی ہے،آئی جی موٹر وے اور چیئرمین این ایچ اے کی مزید پڑھیں

آصف زرداری

کونسا شعبہ ہے جس میں پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو ریلیف دیا، آصف زرداری

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومتی پالیسیوں کو ملک کے لئے تباہ کن قراردیدیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری نے پارٹی رہنماوں کو پالیسی گائیڈ مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

خان کے پاس الزامات اور ہٹ دھرمی کے سوا کچھ نہیں‘قمر زمان کائرہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکمران فاشسٹ اور پاپولسٹ سیاست کر رہے ہیں جو ملک کیلئے انتہائی خطرناک ہے،عمران خان کے پاس الزامات اور ہٹ دھرمی کے سوا کچھ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

بھارت کی ہندوتوا سوچ اور جارحانہ پالیسیوں کے باعث پورے خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں ،وزیر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت، کی ہندتوا سوچ اور جارحانہ پالیسیوں کے باعث پورے خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں ،چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ میں حزیمت اٹھانے مزید پڑھیں