وزیر تعلیم

ملک کے مختلف شہروں میں 15سے 28مارچ تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، وفاقی وزیر تعلیم کا اعلان

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں 15سے 28مارچ تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، اسلام آباد کے تعلیمی ادارے بھی پیر سے دو ہفتے کےلئے بند ہو مزید پڑھیں