فیاض چوہان

بلاول زرداری سات سال سے ہواوں میں تیر چلا رہے ہیں، فیاض چوہان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بلاول زرداری گزشتہ سات سال سے ہواوں میں تیر چلانے میں مصروف ہیں۔ پیپلزپارٹی کے تحت ہونے والے احتجاجی مارچ کے دوران بلاول بھٹو مزید پڑھیں