عمر ایوب

جلا ﺅگھیرا ﺅمقدمات، عمر ایوب اور زرتاج گل کی حاضری معافی کی درخواستیں منظور

گوجرانوالہ(رپورٹنگ آن لائن )نومئی ہنگامہ آرائی اور جلاﺅ گھیرﺅا کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماﺅں عمر ایوب اور زرتاج گل کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔اے ٹی سی گوجرانوالہ میں عمر ایوب، زرتاج گل مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے دوران الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) مخصوص نشستوں کے بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت اہم قانون سازی کرنے میں کامیاب ہوگئی ،قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے دوران الیکشن ایکٹ ترمیمی بل مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، ضمنی بجٹ کی منظوری موخر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے باعث ضمنی بجٹ کی منظوری نہ ہوسکی۔ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین نے شور شرابا کیا اور مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

ہنگامہ آرائی اور جلا وگھیرا و کیس ،پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور راجہ اظہرکی ضمانت منظور

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) کراچی انسداد دہشت گردی عدالت نے فیروز آباد تھانے کی حدود میں ہنگامہ آرائی اور جلا وگھیرا وکے کیس پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور راجہ اظہرکی ضمانت منظورکرلی۔ کراچی انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی ضمانت میں بغیر کارروائی 10 جولائی تک توسیع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت میں بغیر کارروائی 10 جولائی تک توسیع کردی گئی۔شاہ محمود قریشی اپنے وکیل علی بخاری کے ہمراہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے، مزید پڑھیں

سعید غنی

جماعت اسلامی ہنگامہ آرائی کیلئے تیاری کے ساتھ آئی، سعیدغنی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے الیکشن کے موقع پر ہونے والے تصادم کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ جماعت اسلامی ہنگامہ آرائی کیلئے مزید پڑھیں

شاہ محمود

ہنگامہ آرائی کیس:شاہ محمود قریشی کی 19جون تک ضمانت منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کرلی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سپرا کی عدالت میں شاہ محمود قریشی کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ہنگامہ آرائی کیس،فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے ہنگامہ آرائی توڑ پھوڑ سے متعلق کیس میں تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں 13اپریل تک توسیع کردی۔لاہور کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو تفتیش میں شامل مزید پڑھیں

زمان پارک

زمان پارک میں ہنگامہ آرائی،عمران خان اور دیگر پارٹی قائدین پر مقدمہ درج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) زمان پارک میں ہنگامہ آرائی پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور دیگر پارٹی قائدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ ایس ایچ او تھانہ ریس کورس ریحان انور کی مدعیت میں مزید پڑھیں

عمران خان

لاہور میں ہنگامہ آرائی اور پرتشددواقعات، عمران خان پر مقدمہ درج

لاہور (آئی این پی ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز ہنگامہ آرائی اور پرتشدد واقعات پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر مقدمہ ڈی مزید پڑھیں