لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)نامور اداکار ہمایوں سعید کو پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز کے دوسرے ایڈیشن میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈسے نوازا گیا ۔ایوارڈتقریب دبئی میں منعقد ہوئیجس میں 24کیٹگریز کے علاوہ خصوصی ایوارڈزبھی دئیے گئے ۔ تقریب میں ناموراداکارہ ہمایوں مزید پڑھیں
