شہریار منور

شہریار منور اور ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر میں اس خوبصورت جوڑی کو نکاح نامہ تھامے دیکھا جا سکتا مزید پڑھیں