چینی ریسکیو مشن

ترکیہ، شام زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار سے تجاوز کر گئی، مزید اضافے کا خدشہ

دمشق/انقرہ(رپورٹنگ آن لائن)ترکیہ اور شام میں آنے والے بدترین زلزلے سے ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اب تک تعداد 45ہزار سے زائد ہوچکی ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ترکیہ میں 2لاکھ 64ہزار گھر تباہ ہوئے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا

جنوبی کوریا، بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی

سیول(رپورٹنگ آن لائن)جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 151 ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں ڈیڑھ سو سے زائد افراد زخمی ہوئے مزید پڑھیں

سیلابی ریلوں

ملک بھر میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1030 سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) خیبر پختون خوا اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، 24 گھنٹوں کے دوران 119 افراد جاں بحق جبکہ 70 سے زائد زخمی ہیں۔ اتوار کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ (این ڈی مزید پڑھیں

امریکہ میں سیلاب

امریکہ میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی، مرنیوالوں میں بچے بھی شامل

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی ریاست کینٹکی میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی، مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشرقی کینٹکی میں ہونے والی موسلاد دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، گورنر کینٹکی نے سیلاب مزید پڑھیں

مہاراشٹرا

مہاراشٹرا میں بارشوں نے تباہی مچا دی،ہلاکتوں کی تعداد 136 ہوگئی

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن) بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں گزشتہ اڑھتالیس گھنٹوں کے دوران بارش سے متعلقہ واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 136 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کے ریاستی ترجمان نے میڈیا کو مزید پڑھیں

حوثی باغیوں

حوثی باغیوں کے ہاتھوں مغربی یمن میں نہتے شہریوں کا قتل عام

صنعاء (رپورٹنگ آن لائن)یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے مغربی گورنری الحدیدہ میں الدریھمی ڈاریکٹوریٹ کے نواحی علاقے القازہ میں ایک وحشیانہ کارروائی کے دوران کم سے کم سات عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب مزید پڑھیں

ٹرمپ

کینیڈا میں وبا کی دوسری لہر، ٹرمپ کا 15کروڑ کٹس تقسیم کرنے کا اعلان

انٹاریو /واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن )دنیا بھر میں کورونا وائرس سے تین کروڑ 33 لاکھ کے قریب افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

موسم خزاں کے دوران یورپ میں کورونا کے سبب ہلاکتوں میں اضافہ ہو گا، عالمی ادارہ صحت

نیویارک(ر پورٹنگ آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب یورپ میں موسم خزاں کے دوران اموات کی تعداد میں اضافہ ہو گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انتباہ ایک ایسے موقع پر جاری مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا پاکستان میں ایڈز سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے پر شدید اظہار تشویش کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پاکستان میں ایڈز سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے پر شدید اظہار تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقوام مزید پڑھیں

تہران میں دھماکہ

ایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکہ، 19 افراد ہلاک، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ

تہران (رپورٹنگ آن لائن) ایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکہ میں 19افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے بتایا کہ دھماکہ تہران کے ایک کلینک میں ہوا۔ مرنے والوں میں چار مرد اور 15 خواتین شامل مزید پڑھیں